تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے تَکان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے تَکان کے معانیدیکھیے
بے تَکان کے اردو معانی
صفت
- بغیر کسی ہچر مچر تامل، توقف یا ڈر کے، برجستہ، بے تحاشا
- آسانی سے، بے تکلف
- بغیر تھکان کے، لگاتار، مسلسل
- بے حد، از حد، بہت زیادہ
شعر
اگر ہوں گویا تو پھر بے تکان بولتے ہیں
مگر یہ لوگ لہو کی زبان بولتے ہیں
English meaning of be-takaan
Adjective
बे-तकान के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے تَکان)
بے تَکان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔